چشتیاں میں  ٹریفک پولیس کی غنڈہ گردی، ڈرائیور پر تشدد

 
0
438

چشتیاں ستمبر 18 (ٹی این ایس): چشتیاں میں  ٹریفک پولیس نے محرم ا لحرام کے جلوس کے روٹ کو فول پروف بنانے کے لیے ٹریکٹر ٹرالیوں کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی۔ ایک ڈرائیور کا ٹریکٹر ٹرالی نہ روکنے پر پولیس اہلکاروں ڈرائیور کو تشدد کر کے زخمی کر دیا۔

زخمی ڈرائیور کے ورثا کا بلدیہ چوک میں پولیس کی غنڈہ گردی کےخلاف بھر پور احتجاج۔ پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔