پیپلز پارٹی کا ضمنی انتخابات میں معروف ٹی وی آرٹسٹ کو میدان میں لانے کا فیصلہ

 
0
67688

عارف علوی کی خالی نشست پر این اے 247پر پیپلز پارٹی نے مشہور اداکار قیصر نظامی کو ٹکٹ دے دیا
کراچی ستمبر 25 (ٹی این ایس): پاکستان پیپلز پارٹی کا ضمنی انتخابات میں معروف ٹی وی آرٹسٹ کو میدان میں لانے کا فیصلہ ,عارف علوی کی خالی نشست پر این اے 247پر پیپلز پارٹی نے مشہور اداکار قیصر نظامی کا ٹکٹ دے دیا ،قیصر نظامانی ضمنی انتخاب میں این اے 247 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار ہونگے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قیصر نظامانی کے نام کی منظوری دے دی۔