ولی عہد محمد بن زید کو (کل)جے ایف 17تھنڈر طیارے سلامی پیش کرینگے

 
0
648

اسلام آباد جنوری 05 (ٹی این ایس): متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید کو (کل)اتوار کو اسلام آباد پہنچنے جے ایف 17تھنڈر طیارے سلامی پیش کرینگے ۔ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید کو (آج)اتوار کو اسلام آبادپہنچیں گے ۔ذرائع کے مطابق ولی عہد کو وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا جائیگا جبکہ جے ایف 17 تھنڈر طیارے معزز مہمان کو سلامی پیش کریں گے