ڈاکٹرفارو ق ستار نے سابق رکن قومی اسمبلی اور رکن او آر سی سلمان مجاہد بلوچ کو تین ماہ کے لیے معطل کردیا

 
0
1105

کراچی جنوری 12 (ٹی این ایس): ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹرفارو ق ستار نے سابق رکن قومی اسمبلی اور رکن او آر سی سلمان مجاہد بلوچ کو تین ماہ کے لیے معطل کردیا ہے ۔ترجمان ڈاکٹرفاروق ستار کے مطابق سلمان مجاہد بلوچ کو تنظیمی نظم و ضبط کی سنگین خلاف رزی کی بناء پر تین ماہ کے لیے معطل کیا گیا ہے ۔