صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے اسد قیصر، قاسم خان سوری اور بعض اراکین اسمبلی کی ملاقات

 
0
363

اسلام آباد جنوری 15 (ٹی این ایس): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اور بعض اراکین اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔ منگل کو ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ ہائوس کے اپنے چیمبر میں مصروف دن گزارا۔