نیب کی جانب سے ٹھٹھہ میں بڑی کاروائی، سابق صوبائی وزیر پی پی ضلع ٹھٹھہ کے صدر صادق علی میمن کے قریبی رشتہ دار حسن علی میمن گرفتار

 
0
337

ٹھٹھہ مارچ 15 (ٹی این ایس): نیب کی جانب سے ٹھٹھہ میں بڑی کاروائی سابق صوبائی وزیر پی پی ضلع ٹھٹھہ کے صدر صادق علی میمن کے قریبی رشتہ دار ریٹائرڈ انجنیئر حسن علی میمن کو گرفتار کر لیا گیا۔

منی لانڈرنگ کیس کی جی آئی ٹی رپورٹ میں نامزد انجنیئر سندھ کول اتھارٹی اور اسپیشل انیشیٹیو کے سابقہ پی ڈی حسن علی میمن کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ ذرائع