چیئرمین نیب کو انٹرویو دینے کا اختیار نہیں ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری

 
0
274

اسلام آباد مئی 21 (ٹی این ایس): احتساب عدالت نے جعلی اکاونٹس کیس کہ سماعت 30 مئی تک ملتوی کر دی سابق صدر آصف علی زرداری اور انکی ہمیشرہ فریال تالپور آج دوران سماعت عدالت میں موجود تھی احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے مقدمے کی سماعت کی عدالت پیشی کے موقع پر سابق صدر کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کو انٹرویو دینے کا اختیار نہیں ہے ان کا اقدام متنازعہ ہے