ہیلتھ فوڈانسپکٹر طاہرجمال کی عملے کے ہمراہ کارواٸی مردہ گوشت فروخت کرنےوالامرغ فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

 
0
8330

سہالہ جون 19 (ٹی این ایس): ہیلتھ فوڈانسپکٹر طاہرجمال کی عملے کے ہمراہ کارواٸی مردہ گوشت فروخت کرنےوالامرغ فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،18عدد مردہ مرغیاں برآمد،علاقہ میں تشویش کی لہرپھیل گی ڈپٹی کمشنر اسلام أباد حمزہ شفقات ڈی ایچ أو ڈاکٹر نجیب درانی، اےسی أر سعدبن اسدکی خصوصی ہدایت فوڈہیلتھ انسپکٹر نے سہالہ بازار میں چکن شاپس پر سہالہ پولیس اورعملے کے ہمراہ چھاپہ مار کر اٹھارہ عددمردہ مرغیاں جن کا گوشت فروخت کیا جارہاتھابرأمدکرکے محمدأمین ولداخترکورنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاعوام علاقہ نے اسلام أباد انتظامیہ کوخراج تحسين پیش کرتے ہوٸے پرزورمطالبہ کیاکہ ایسے گھناونے کاموں میں ملوث أفراد کے خلاف سخت کارواٸی کی جاٸے