القدس پارلیمنٹ اور دبئی سے آئے ہوئے مہمانوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

 
0
325

اسلام آباد جون 26 (ٹی این ایس): القدس پارلیمنٹ اور دبئی سے آئے ہوئے مہمانوں نے بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ حامد عبداللہ کی سربراہی میں القدس پارلیمنٹ اور دبئی سے آئے ہوئے سہیل محمد نے سپیکر کے مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ کر اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ مہمانوں کی گیلری آمد پر سپیکر اسد قیصر نے ان کا خیر مقدم کیا جبکہ اراکین نے ڈیسک بجا کر انہیں خوش آمدید کہا۔