سیالکوٹ جولائی 01 (ٹی این ایس): تحصیل ڈسکہ ہیڈ کوارٹر ھسپتال ڈسکہ میں پہلا ڈائیلاسیسز کامیاب ہو گیا ہے۔ مریض کا نام محمد اکرام ڈاکٹر عبدالحمید اور ڈاکٹر عمر کی محنت اور ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ھسپتال ڈسکہ اصغر علی کی زیرنگرانی میں یہ کامیاب آپریشن مکمل ھو گیا اور ڈاکٹر محمد اصغر علی نے مزید کہا انشاءاللہ اپ ڈسکہ کی عوام کو دوسرے شہروں میں ڈالائیسیسز کے لیے نہیں جانا پڑے گا۔