ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید کی ہدایت پر تھانہ ترنول پولیس کی کارروائی,

 
0
663

اسلام آباد جولائی 14 (ٹی این ایس): ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید کی ہدایت پر تھانہ ترنول پولیس کی کارروائی۔ جوئے کے اڈے پر چھاپہ چھاپہ خفیہ اطلاع پر سنگجانی کے علاقے عابد کے ڈیرے پر مارا گیا۔ پانچ ملزمان گرفتار, ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 70ہزار روپے سے زائد رقم, موبائل فون, گاڑیوں کے کاغذات, موٹر سائیکل قبضے میں لے کر مقدمہ در ج کر لیا گیا, کاروائی ایس پی صدر کی زیر نگرانی تھانہ ترنول پولیس نے کی, تمام ایس ایچ اوز ایسے افراد کے خلاف بلا تاخیر کاروائیاں کی جائیں, ڈی آئی جی آپریشنز