وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سرکٹ ہاؤس میں ساہیوال کے صحافیوں کی ملاقات۔

 
0
33289

لاہور اگست 25 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سرکٹ ہاؤس میں ساہیوال کے صحافیوں کی ملاقات۔ وزیراعلیٰ نے صحافیوں کے مطالبات اورتجاویز سنیں۔ ساہیوال میں صحافی کالونی کے مطالبے پر ہمد ردانہ غورکیاجائے گا۔وزیراعلیٰ کی صحافیوں کو یقین دہانی۔ پنجاب کے ہر ڈویژن میں صحافی کالونی قائم کرنے کی پالیسی زیر غورہے۔ ساہیوال کے اگلے دورے میں صحافیوں کیلئے اچھی خبریں لائیں گے۔  کمشنر صحافی کالونی کیلئے اراضی کی نشاندہی کر کے رپورٹ پیش کریں۔ اس موقع پر کمشنرساہیوال اوردیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔