آئی ایم ایف کے وفد کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات، پاکستان کی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

 
0
481

اسلام آباد ستمبر 17 (ٹی این ایس): آئی ایم ایف کے وفد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ منگل کو وزیر اعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کے وفد نے ملاقات کی ،ملاقات میں مشیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک بھی موجود تھے ۔ ذرائع نے بتایاکہ ملاقات میں پاکستان کی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔