پروفیسر کی نازیبا وڈیو کی خبر روکنے کے لئے سکول مالک آپے سے باہر صحافی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

 
0
305

اسلام آباد اکتوبر 01 (ٹی این ایس): پروفیسر کی نازیبا وڈیو کی خبر روکنے کے لئے سکول مالک آپے سے باہر صحافی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں اغوا کرنے کی کوشش اسکول مالک نے مجھے دو ساتھیوں خالد اور نامعلوم کے ہمراہ دھوکے سے فون کالز کر کے ملنے کے بہانے بلوایا (مقامی صحافی) سکول مالک نے خبر روکنے کا کہا انکار پر ساتھیوں کے ہمراہ زبردستی پکڑ کے اپنی گاڑی میں ڈالنے کی کوشش ایک شخص کی مداخلت سے نجی اخبار کے مقامی صحافی کو جان بچا کر بھاگنے کا موقع ملا واقعہ بارے گزشتہ رات ایس پی سرکل کورال تحریری درخواست دے دی گئی  سب انسپکٹر ارشد وڑائچ کی طرف سے قانونی کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لینے کی یقین دھانی مقامی صحافی نجم سبزواری کے ساتھ اس طرح کی واردات کی اطلاع سننے کے بعد صحافت سے تعلق رکھنے والے حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جانے لگا صحافی برادری راولپنڈی اسلام اباد کی طرف سے ائی جی اسلام اباد اور ایس ایس پی اسلام اباد سے جلد سے جلد کاروائی کا مطالبہ  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد رورل ایریا میں شعبہ صحافت سے منسلک نجی اخبار کے صحافی نجم سبزواری نے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ دنوں البراق سکول سسٹم کے پروفیسر کی برہنہ وڈیو اور نازیبا حرکات پہ مشتمل ایک وڈیو وائرل ہوئی جس پہ مقامی صحافی نجم سبزواری نے بھی کام کرنا شروع کر دیا اور تمام تر ثبوت ملنے کےبعد خبر شائع کرنے کا فیصلہ کیا جس کی اطلاع ملنے پہ البراق سکول سسٹم کے مالک شبراز نامی شخص نے صحافی کے ایک جان پہچان والے شخص کو ساتھ ملایا اور اس کےزریعے فون کالز کرواتے ہوئے ملنے کا ڈھونگ رچایا اور مسلسل کالز کرواتا رہا بالآخر نجم سبزواری نے ملنے کی جگہ بتا دی تو اس طرح یہ لوگ اپنی مہران گاڑی میں سوار ہوتے ہوئے ائے اور اتے ہی صحافی پہ برس پڑے کہ تم کس طرح ہمارے سکول کا نام لکھ سکتے ہو ہماری بدنامی ہو گئی اس کا مزھ چکھایں گے تمھیں ہم انتہائی دشمن دار لوگ ہیں اب تمہیں اپنے ساتھ لیجائیں گے اور اپنے ڈیرے پہ لیجا کے ریمانڈ لیں گے دیکھتے ہیں کون آتا ھے تمھیں بچانے اسی اثنا میں صحافی کے ساتھ موٹر سائیکل پہ سوار ایک بزرگ علاقہ کی مداخلت منت سماجت کی وجہ سے جان بچا کے بھاگنے کا موقع پاتے ہوئے صحافی اپنے موٹر سائیکل پر جان بچا کےبھاگ گیا جبکہ کافی دور تک ان افراد نے گاڑی پیچھے لگائے رکھی مگر خوش قسمتی سے انکےہتھے نہ چڑھ سکا اس کے بعد ایس پی سرکل کورال تحریری درخواست دائرکر دی گئی جس پہ سب انسپکٹر ارشد وڑائچ نے کاروائی عمل میں لاکے ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی مکمل یقین دھانی کروائی دوسری طرف اہل علاقہ نے سکول کے پروفیسر کی اس گندی اور نازیبا وڈیو کی خبر سن کے انتہائی غم و غصہ کا اظہار کیا اورسیکرٹری ایجوکیشن اسلام اباد سے اس سکول