ایکپسریس وے مری کے سیوریج نالوں میں گندگی کے ڈھیر اور مٹی کے ڈھیلوں سے نکاسی آب میں رکاوٹ

 
0
463

اسلام آباد اکتوبر 15 (ٹی این ایس): ایکپسریس وے مری کے سیوریج نالوں میں گندگی کے ڈھیر اور مٹی کے ڈھیلوں سے نکاسی آب میں رکاوٹ ،ایکپریس وے کے بعض مقامات پر گندہ پانی بہنے لگا۔ فرض شناس لیڈی پولیس افیسر شبانہ عباسی کو نالوں کی صفای پر خصوصی ٹاسک دیا جاے۔مقامی طالبات کی ڈی ایس پی رضوان عباسی سے اپیل،تفصیلات کے مطابق موٹروے لینڈ سلاہیڈ اور انسداد ڈینگی کے لیے ہنگامی اقدمات نہ کیے گہےتو لوہر ٹوپہ تا سترہ۔میل بھارہ کہو جہاں نکاسی آب کے لیے بناے گہے چھوٹے نالوں۔میں بارش کی وجہ سے بہنے والی۔مٹی اور چھوٹے کنکروں سے نالیاں بند ہو چکی ہیں اور پانی۔جمع ہونے کی وجہ سے جنگلی کھاس اگنا شروع ہوی ہے وہاں پر وقفہ وقفہ سے مسلسل گندہ پانی بھی جمع رہنا سے ڈینگی مچھر کی افزاہش کے شدید خطرات ہیں۔لنکوٹ مری کے۔مقام ہر مسافروں اور سکول و کالج کی۔طالبات نے مری ایکسپریس ووے کے ڈپٹی سپرنٹنڈٹ رضوان عباسی سے اپیل کرتے ہوے کہا ہے کہ جسطرح ٹریفک کنٹرول اور حادثات سے بچاو کے نت نئے طریق ہاے اختیار کر کے عوام کو حادثات سے بچنے کے آگاہی دی گہی اسطرح مزکوہ مساہل ہر قابو پانے کے لیے نیشنل ہای ووے اتھارٹی کے چہیرمین اور آی جی موٹر ووے کی خصوصی توجہ سے. مری ایکسپریس ووے پر تعینات فرض شناس خاتون افیسر شبانہ عباسی کو نالوں کی صفای کو ٹاسک دیا جاے تاکہ مقامی آبادی اور انتظامیہ کے تعاون سے مری۔ایکسپریس ووے پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کی۔تربیت کے ساتھ ساتھ نالیوں کی مکمل صفای بھی ہو سکے