انچارج اے سی ایل سی لیاقت ملک معہ ٹیم کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی کار چور گینگ گرفتار

 
0
443

اسلام آباد اکتوبر 28 (ٹی این ایس): انچارج اے سی ایل سی لیاقت ملک معہ ٹیم کی بڑی کارروائی، بین الصوبائی کار چور گینگ گرفتار، پانچ کاریں برآمد، گرفتار گینگ میں نجیب الرحمان، محمد چن، محمد نیاز ظفر اقبال شامل پانچوں گاڑیاں اسلام آباد سے چوری شدہ ہیں۔ ملزمان راولپنڈی، اسلام آباد اور پنجاب کے علاقوں سے گاڑیاں چوری کرتے تھے۔ ملزمان گاڑی کا اگلا شیشہ اور سوئچ توڑ کر چوری کرتے تھے۔ ملزمان چوری کی گئی گاڑیاں کے پی کے میں کارریسیور کو فروخت کرتے تھے۔ کارریسیور کی گرفتاری کے لئے ٹیم چھاپے مار ری ہے۔ آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز کی پولیس ٹیم کو شاباش