لاہور اکتوبر 30 (ٹی این ایس): ہمارے منشور “دو نہیں ایک پاکستان ” کے تحت میں نے پنجاب کی تمام جیلوں میں موجود شدید بیمار شہریوں کی فہرست طلب کی ہے تاکہ انہیں بھی علاج کی بہترین سہولیات مہیا کی جائیں”
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ٹوئٹ
میں نے پچھلے ایک سال میں پنجاب کی مختلف جیلوں کے دورے کیے اور قیدیوں کی فلاح وبہبود کے لیے ہدایات جاری کیں
ہمارے منشور "دو نہیں ایک پاکستان " کے تحت میں نے پنجاب کی تمام جیلوں میں موجود شدید بیمار شہریوں کی فہرست طلب کی ہے تاکہ انہیں بھی علاج کی بہترین سہولیات مہیا کی جائیں
— Usman Buzdar (@UsmanAKBuzdar) October 30, 2019