آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقارخان کا بزریعہ ہیلی کاپٹر سیکیورٹی انتطامات کا جائزہ

 
0
264

اسلام آباد اکتوبر 31 (ٹی این ایس): آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقارخان نے بزریعہ ہیلی کاپٹر سیکیورٹی انتطامات کا جائزہ لیا۔ انھوں نے جلسہ گاہ کی سیکیورٹی اور دیگر مقامات کا جائزہ لیا، ان کے ہمراہ ڈی آئی جی سیکورٹی وقار احمد چوہان تھے۔ آئی جی اسلام آباد نے سیکورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔