آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان اور رینجرز کے سینئرز آفیسرز کا ہنگامی دورہ

 
0
341

اسلام آباد نومبر 03 (ٹی این ایس): آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان اور رینجرز کے سینئرز آفیسرز کا ہنگامی دورہ، ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق، آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ پولیس کے تمام سینئر افسران بھی موجود، آئی جی اسلام آباد نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ائی جی اسلام آباد نے اسلام آباد کے تمام ڈیوٹی پوائنٹ کو چیک کیا، آئی جی اسلام آباد نے ڈیوٹی پر تعینات افسران و جوانوں کو بریف بھی کیا، امن و امان کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام افسران و جوانوں کا مورال بلند ہے۔ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام تر ضروری اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے۔