سہیل ایاز جو بچوں کی پورنو گرافی اور بدفعلی جیسے سنگین جرم میں ملوث ہے کچھ دیر پہلے پیر ودھائی سے اسکا مین ایجنٹ گرفتار کر لیا گیا

 
0
1140

راولپنڈی نومبر 13 (ٹی این ایس): سہیل ایاز جو بچوں کی پورنو گرافی اور بدفعلی جیسے سنگین جرم میں ملوث ہے کچھ دیر پہلے پیر ودھائی سے اسکا مین ایجنٹ جو کہ بچوں کا سپلائر بھی تھا پکڑا گیا جس کا نام خرم شہزاد عرف کالا ہے اور اس کے قبضے سے ایک بچہ بھی بازیاب کرا لیا جس کا نام عادل ہے تفصیلات تھوڑی دیر بعد