چیف جسٹس صاحب، طاقتوراورکمزورکیلئے دو قوانین نہیں ہونے چاہئیں، عمران خان

 
0
262

حویلیاں نومبر 18 (ٹی این ایس): وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ طاقتور اور کمزورکیلئے دو قوانین نہیں ہونے چاہئیں، جسٹس کھوسہ اور جسٹس گلزار سے کہتا ہوں کہ ہم ساری جگہوں سے پیسا نکالیں گے، حکومت ہرطرح کی مد د کرے گی، حکومت پیسا دینے کو بھی تیار ہے، لیکن عدلیہ کو عوام میں اپنا اعتماد بحال کرانا ہوگا، کیونکہ عدلیہ آزاد ہے۔