حبیب کالونی سے پتنگ فروش کو گرفتار کر کے 500 پتنگ اور 12 ڈوریں برآمد

 
0
515

راولپنڈی نومبر 25 (ٹی این ایس): حبیب کالونی سے پتنگ فروش کو گرفتار کر کے 500 پتنگ اور 12 ڈوریں برآمد، ایس پی سید علی کے مطابق تھانہ ویسٹریج پولیس نے ملزم عبدالمنان کو پتنگ فروخت کرتے ہوئے گرفتار کیا، ملزم کے قبضہ سے 500 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد، ایس ایچ او ویسٹرج نے کہا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے۔