راجہ عنفر لوکل گورئمنٹ اسلام آباد ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کوآرڈینٹرمنتخب

 
0
322

اسلام آباد دسمبر 07 (ٹی این ایس): راجہ عنفر لوکل گورئمنٹ اسلام آباد ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کوآرڈینٹرمنتخب۔ چئیرمین قائمہ کمیٹی داخلہ راجہ خرم نواز نےنوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ ورکرز کوعہدہ دینے پر پی ٹی آئی اورعوامی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ایم این اے راجہ خرم نواز سے اظہار تشکر کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ریجن صدر اسلام آباد راجہ عنفر محمود کو چئیرمین قائمہ کمیٹی داخلہ راجہ خرم شہزاد نواز نے لوکل گورئمنٹ میں ترقیاتی کاموں ایم این ایز فنڈز کے حوالے سے اپنا کوآرڈینٹراین اے 52 مقرر کردیا اور باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ ورکرز کوعزت دینے پر پی ٹی آئی حلقوں نے راجہ خرم شہزاد نواز ایم این اے کو خراج تحسین پیش کیا۔