وزیر اعظم عمران خان نے لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا

 
0
268

اسلام آباد دسمبر 11 (ٹی این ایس): وزیر اعظم عمران خان نے لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔بدھ کو وزیر اعظم میڈیاآفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔