حمزہ شہبازکو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

 
0
215

لاہور جنوری 06 (ٹی این ایس): مسلم لیگ(ن)کے رہنماو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازکو کل بروز ( منگل ) کو صبح9بجے احتساب عدالت میں پیش کیاجائے گا۔مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی جانب سے رہنمائوں وکارکنوںکوحمزہ شہبازسے اظہاریکجہتی کیلئے آنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔