قومی
ہری پور (ٹی این ایس) عمر ایوب نے علی امین گنڈا پور سے استعفیٰ مانگنے کی خبروں کی تردید کردی
TNS -0
ہری پور (ٹی این ایس) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے استعفی مانگنے کی خبروں کی تردید کردی اور کہا ہے کہ عمران خان نے علی امین گنڈاپور کے استعفے سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔
خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور میں گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان تقریب
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیر رہنما و رکن قومی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی کا کہنا تھا کہ پاکستان ہماری شان اور آن ہے ہمارے اباوجداد نے بے پناہ قربانیوں سے ملک حاصل کیا ہے
ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان سیمنار کا انعقاد...
اسلام آباد (ٹی این ایس) لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف اور دنیا میں مقیم کشمیری پانچ اگست 2025کو یوم استحصال کشمیر منائیں گے یاد رہے کہ 5 اگست 2019 کو مودی کی زیر قیادت ہندوتوا حکومت نے آرٹیکل 370 اور 35-اے کو منسوخ کر دیا جس نے بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقے کو خصوصی حیثیت...
قومی
لاہور (ٹی این ایس) علی احمد ڈھلوں بہترین کالم نگار ” تلخیاں ” اور ذوالفقار راحت کو جرنلزم پر 28 ، ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کیلئے...
TNS -
لاہور (ٹی این ایس) 28 ، ویں ایشین ایکسی لینس ایوارڈز کی ایوارڈز کمیٹی کے فیصلے کے مطابق علی احمد ڈھلوں کو بہترین کالم نگار " تلخیاں " اور ذوالفقار راحت کو جرنلزم پر 28 ،ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈز کیلئے منتخب کرلیا گیا ہے ۔ اس بات کا اعلان چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخار ی...
راولپنڈی
راولپنڈی (ٹی این ایس) چیف منسٹر پنجاب کاستھرا پنجاب نعرہ ,سینٹری عملہ کی جانب سے نالہ برد
TNS -
راولپنڈی (ٹی این ایس); چیف منسٹر پنجاب کا صاف ستھرا پنجاب کا نعرہ ,سینٹری عملہ کی جانب سے نالہ برد کردیا گیا ہے۔ مون سون کے موسم میں مقامی سینٹری عملہ کی جانب سے کچرا نالہ نواب کالونی ڈھوک حسو راولپنڈی میں ڈالنے سے 500 میٹر طویل ڈرین نالہ بند ہو گیا ہے۔جس سے بارش میں سارا گندہ پانی...
راولپنڈی
راولپنڈی (ٹی این ایس) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہِ جولائی 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی
TNS -
راولپنڈی (ٹی این ایس) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے گزشتہ ماہ میں 72 ایف آئی آر کا اندراج کرایا۔ 01 عدد پسٹل ، 01 عدد رائفل معہ 13 روند جبکہ 02 چوری شدہ گاڑیاں اور 04 موٹرسائییکل اور 05 لیٹر شراب برآمد کی۔ 34 مجرم اشتہاری ، 33 عدالتی مفرور گرفتار کیۓ۔ 28454 ای چالان کیۓ۔ گاڑیوں میں غیرمعیاری...
اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔دہشت گردی ملک کے لیے ناسور بن گئی ہے، اتحاد اور اتفاق سے دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ ممکن ہے ، اتحاد اور اتفاق سے ہی پاکستان کے معاشی اور معاشرتی چیلنجز پر قابو پائیں گے۔ یا د رہے کہ دسمبر...
اسلام آباد
اسلام آباد (ٹی این ایس) پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی شاندار تقریب نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوئی
TNS -
اسلام آباد (ٹی این ایس) پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی شاندار تقریب نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوئی
تقریب کے مہمانانِ خصوصی وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی آن کشمیر رانا محمد قاسم نون اور چیرمین ڈیفنس کمیٹی و ممبر قومی اسمبلی سردار فتح اللہ میاں خیل تھے
پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن...
بین الاقوامی
واشنگٹن (ٹی این ایس) امریکی ٹیرف کا عالمی نفاذ شروع، پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں رعایت
TNS -
واشنگٹن (ٹی این ایس)(شاہ خالد) امریکا نے آج سے دنیا بھر پر تجارتی ٹیرف کے اطلاق کا آغاز کر دیا، پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں نمایاں رعایت مل گئی ہے۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر قیادت انتظامیہ نے نئی عالمی تجارتی پالیسی کے تحت مختلف ممالک پر مختلف سطح...
اسلام آباد
اسلام آباد/لندن (ٹی این ایس) شاہد آفریدی کو سوشل میڈیا صارفین نے ’لائن کنگ‘ قرار دے دیا
TNS -
اسلام آباد/لندن (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو سوشل میڈیا صارفین نے ’لائن کنگ‘ قرار دے دیا۔بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا اور پاکستان ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
تاہم سوشل میڈیا پر ویڈیو اور تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی...

















