14.4 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 172
اسلام آباد (ٹی این ایس) ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزیشکیان دو روزہ سرکاری دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔تفصیلات کے مطابق پڑوسی برادر ملک کے صدر کا یہ دورہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی دعوت پر ہو رہا ہے، ایرانی صدر پزیشکیان کے ہمراہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی، سینئر وزرا اور اعلی حکام پر مشتمل ایک اعلی سطح...
لاہور (ٹی این ایس) پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے چھٹے سپیل کا الرٹ جاری کر دیا۔الرٹ کے مطابق 5 اگست سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی ہے، بارشوں کے باعث 5 اگست سے دریائے چناب اور جہلم میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔ پی ڈی...
لاہور (ٹی این ایس) پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب ملتوی کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے انتخاب ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اراکین کی عدم دستیابی اور انتخابی عمل مکمل نہ ہونے پر ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب...
اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف وفاق اور پنجاب حکومتوں کے بعض وزرا، مشیروں اور معاونین کی کارکردگی سے ناخوش ہیں۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کیصدر نواز شریف وفاق اور پنجاب دونوں حکومتوں کے بعض وزرا، معاونین اور مشیروں کی کارکردگی سے ناخوش...
کوئٹہ (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )حکومت بلوچستان نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی۔اعلامیہ کے مطابق بلوچستان میں 15 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، دفعہ 144 کے دوران اسلحے کی نمائش، ڈبل سواری، پانچ سے زائد افراد کے اجتماع اور منہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کی گئی۔اعلامیہ میں انتظامیہ...
اسلام آباد (ٹی این ایس):اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کے لیے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کردہ روسٹر کے مطابق 4 سے 8 اگست تک ایک ڈویژن بنچ اور 6 سنگل بنچز دستیاب ہوں گے۔ ڈیوٹی روسٹر کے مطابق ڈویژن بنچ چیف جسٹس اسلام...
کراچی (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) کراچی میں سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کے قتل کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج کر لیا گیا، جب کہ تحقیقات کے لیے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کیماڑی کی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جنوبی سید اسد...
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )حکومت نے چینی بحران سے نمٹنے کیلئے مزید اقدامات پر غور شروع کردیا جب کہ ذرائع وزارت فوڈ سیکیورٹی نے کہا کہ حکومت نے شوگر ملز کو کرشنگ سیزن یکم نومبر سے شروع کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ذرائع نے کہا کہ شوگر ملوں نے کرشنگ سیزن جلد شروع کرنے کیلئے چینی...
اسلام آباد (ٹی این ایس) ایرانی صدر مسعود پزشکیان آ ج 2 اگست کوہفتے کووزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ کررہےیں اسلامی جمہوریہ ایران کے اسلام آباد کےسفارتخانے کی ایکس پر ایک پوسٹ کے مطابق پاکستان ,ایران کے درمیان تعلقات کو مضبوط اور وسعت دینے کے جذبے کے ساتھ صدر 2 اور...
اسلام آباد (ٹی این ایس): ترجمان دفتر خارجہ پاکستان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ آپریشن مہادیو کی ہمارے نزدیک کوئی اہمیت نہیں، بھارتی وزیر داخلہ کے بیانات من گھڑت ہیں، پاکستان آپریشن سندور پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز بیانات کو مسترد کرتا ہے، بھارت اپنا کوئی بھی تزویراتی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا، افواج پاکستان...

متعلقہ خبریں

X