18.8 C
Islamabad
Monday, December 8, 2025
Home Blog Page 181
بیجنگ (ٹی این ایس):سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر وانگ ای نے بیجنگ میں پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ وانگ ای نے کہا کہ حالیہ برسوں میں صدر شی جن پھنگ اور پاکستانی رہنماؤں کی اسٹریٹجک رہنمائی میں...
لاہور (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) محنت اور لگن ہو تو کم وسائل میں بھی بہترین نتائج دیے جا سکتے ہیں، کچھ ایسا ہی دیکھنے میں آیا تعلیمی بورڈ ملتان کے نتائج میں جس میں رکشہ ڈرائیور کے بیٹے محمد احمد نے آرٹس گروپ میں 1161 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ محمد احمد کا تعلق بورے والا کے...
اسلام آباد (ٹی این ایس) حکومت پاکستان نے غیرملکی سوشل میڈیا کمپنیوں کو دفاتر کھولنے کی دعوت دیتے ہوئے ڈیٹا شیئرنگ اور دہشت گردوں کے سوشل میڈیا اکاونٹس ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کردیا، طلال چوہدری اور بیرسٹر عقیل کا کہنا ہے کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان کے تحت ڈیجیٹل دہشت گردوں کیخلاف ایکشن لے رہی ہے، دہشت گردوں کو...
اسلام آباد (ٹی این ایس) کوہستان میں اربوں روپے کی کرپشن کے بڑے اسکینڈل میں نیب نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے مرکزی ملزم محمد ایوب کی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی ہے، نیب ذرائع کے مطابق پلی بارگین کے تحت ملزم ایک ارب 45 کروڑ روپے کی رقم واپس کرنے پر رضامند ہوا ہے، جس کی...
لاہور (ٹی این ایس) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمیں اب بہتری کی طرف جانا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی تشدد کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، پی ٹی آئی کے تمام لوگوں نے برداشت کیا۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے مذاکرات کا عمل...
اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر نوابزادہ محسن علی خان نے اسلام آباد میں ملاقات کی، بیٹے اور ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر نوابزادہ محسن علی خان نے ملاقات...
اسلام آباد (ٹی این ایس) پاکستان نے اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے پر خودمختاری کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے پر خودمختاری کی کوشش بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔دفتر خارجہ کا...
اسلام آباد (ٹی این ایس) مہنگی چینی فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، کھنہ پل، جی 7 سمیت متعدد ایریاز میں گرفتاریاں، بھاری جرمانے عائد جبکہ دکانیں بھی سیل، ڈی سی اسلام آباد کی مہنگی چینی بیچنے والوں کی نشاندہی کرنے کی اپیل، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو شہری شکایات پر فی الفور کاروائی کرنے کی بھی ہدایت
لاہور (ٹی این ایس) سی سی ڈی کے نام پر ڈرا کر رشوت کا مطالبہ کرنے والے ملازمین کے خلاف اندراج مقدمہ برخلاف ملازمان کانسٹیبل توقیر 17476 ، کانسٹیبل عاقب 17455/سی ، کانسٹیبل محمد علی2441/سی تھانہ رائیونڈ و کانسٹیبل واجد ایس پی یو فاروق آبادگرفتار پولیس ملازمان کانسٹیبل توقیر 17476/سی متعینہ تھانہ رائیونڈ کانسٹیبل عاقب 17455/سی متعینہ تھانہ رائیونڈ کانسٹیبل محمد علی2441/سی...
راولپنڈی (ٹی این ایس) راولپنڈی میں بلوچستان کی طرح کے قتل کی ذرخیز واردات منظر عام پر‬⁩ ‏⁧‫غیر قانونی جرگہ نے لڑکی کو سزائے موت دے ڈالی‬⁩ ‏⁧‫لڑکی کا گلا دبا کر قتل کر دیا گیا‬⁩ ‏راولپنڈی کے علاقہ پیر ودھائی فوجی کالونی میں جرگاہ ہوا اس جرگے نے لڑکی کو سزائے موت دے ڈالی ‏بعد ازاں لڑکی کا گلا دبا کر قتل...

متعلقہ خبریں

X