لاہور (ٹی این ایس) سی سی ڈی کے نام پر ڈرا کر رشوت کا مطالبہ کرنے والے ملازمین کے خلاف اندراج مقدمہ برخلاف ملازمان کانسٹیبل توقیر 17476 ، کانسٹیبل عاقب 17455/سی ، کانسٹیبل محمد علی2441/سی تھانہ رائیونڈ و کانسٹیبل واجد ایس پی یو فاروق آبادگرفتار پولیس ملازمان
کانسٹیبل توقیر 17476/سی متعینہ تھانہ رائیونڈ
کانسٹیبل عاقب 17455/سی متعینہ تھانہ رائیونڈ
کانسٹیبل محمد علی2441/سی متعینہ تھانہ رائیونڈ













