9.9 C
Islamabad
Tuesday, December 9, 2025
Home Blog Page 188
اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) اسلام آباد کی عدالت نے شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ کے پی کو دفعہ 342 کا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے آخری موقع دیدیا عدالت نے وزیراعلیٰ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی اور ایک بار وارنٹ جاری کرکے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد...
پشاور (ٹی این ایس)(آئی پی ایس) خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ الیکشن آج ہو رہے ہیں، صوبائی اسمبلی کے جرگہ ہال میں پولنگ کا وقت شام 5 بجے ختم ہو گیا، ایوان بالا کی 11 نشستوں کے لیے حکومت اور اپوزیشن میں چھ پانچ کا فارمولا طے پاگیا تھا تاہم پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کے دستبردار نہ...
اسلام آباد (ٹی این ایس) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے طبی آلات کی لائسنسنگ اور رجسٹریشن کے ڈیجیٹل نظام کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ طبی شعبہ میں انقلاب لانا مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ہے، ملکی تقدیر بدلنے کیلئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہو گا، وہ دن دور نہیں جب ہم اقوام عالم...
لاہور (ٹی این ایس) سینیٹ الیکشن میں پنجاب اسمبلی میں حکومتی حمایت یافتہ امیدوار حافظ عبد الکریم نے میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی نشست کے لیے انتخابات میں حکومتی حمایت یافتہ عبد الکریم نے 243 ووٹ حاصل کیے۔غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق اپوزیشن کے امیدوار...
اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سیدپور میں موسلادھار بارش اور پانی کے تیز دباو کے باعث دو گاڑیاں نالے میں بہہ گئی ہیں۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بارش رکنے کے بعد علاقے میں غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کیا جائے گا،سینی ٹیشن ٹیموں کی جانب سے نکاسی آب کا عمل بھی...
پشاور (ٹی این ایس) خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی گیارہ نشستوں کے لیے الیکشن ہوئے جس کے نتائج کے مطابق طے شدہ فارمولے کے تحت پی ٹی آئی کے6 اور اپوزیشن جماعتوں کے 5 سینیٹر کامیاب ہو گئے ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جنرل نشستوں میں پی ٹی آئی نے چار جبکہ اپوزیشن نے تین اپنے...
اسلام آباد (ٹی این ایس)(ارمان یوسف )ایف آئی اے کی عدالت نے غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں گرفتار چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر غلام محمد علی کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے ڈاکٹر غلام محمد علی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ قبل ازیں، درخواست پر...
اسلام آباد (ٹی این ایس) سینیٹ الیکشن کے بعد ایوان بالا میں حکمران اتحاد کو دو تہائی اکثریت حاصل ہو گئی،موجودہ سینیٹ الیکشن کے نتائج کے اعلان کے بعد پیپلزپارٹی 26، مسلم لیگ ن20، آزاد امیدوار6 ، بی اے پی 4، ایم کیوایم اور اے این پی کے 3،3سینیٹرز منتخب ہو چکے ہیں۔ اسی طرح پیپلزپارٹی 26سینیٹرز کے ساتھ ایوان...
پشاور (ٹی این ایس) خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن سے قبل پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے کورنگ امیدوار وقاص اورکزئی نے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ الیکشن سے ایک روز قبل وقاص اورکزئی نے وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی موجودگی میں سینیٹ الیکشن میں حصہ نہ لینے کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ جہاں عمران خان کی بات ہو...
پشاور (ٹی این ایس)( آئی پی ایس) خیبرپختونخوا اسمبلی،مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کی حلف برداری پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اوراسپیکر نےگورنر ہاؤس میں حلف برداری چیلنج کی،وفاقی حکومت،رجسٹرار پشاورہائیکورٹ، گورنر،الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا،درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ اسپیکر صوبائی اسمبلی نے منتخب ممبران سے حلف لینے...

متعلقہ خبریں

X