اسلام آباد جولائی17(ٹی این ایس): پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ چوری پکڑی گئی ہے اور اب کہتے ہیں نہیں مانیں گے ٗ تاریخ بنانا مسلم لیگ (ن)کا مقدر نہیں ہے ۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کریت ہوئے انہوں نے کہاکہ آصف علی زر داری کو عدالتوں نے آزاد کیا ہے...
قومی
وفاقی وزیر خزانہ سے یورپی یونین کے سفیر کی ملاقات ٗ مختلف شعبوں میں مزید تعاو ن بڑھانے پر اتفاق
TNS World -
اسلام آبادجولائی17 (ٹی این ایس) پاکستان اور یورپی یونین نے مختلف شعبوں میں مزید تعاو ن بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔ پیر کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے یورپی یونین کے سفیر جین فرانکوئس نے ملاقات کی۔ وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اقتصادی تعاون سے متعلق...
اسلام آباد
معاملہ عدالت میں ہے ٗوزیر اعظم نواز شریف کیوں استعفیٰ دیں ٗ عدالت کے فیصلے کا انتظار کر نا چاہیے ٗ طلال چوہدری
TNS World -
اسلام آبادجولائی17 (ٹی این ایس) :پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ معاملہ عدالت میں ہے ٗوزیر اعظم نواز شریف کیوں استعفیٰ دیں ٗ عدالت کے فیصلے کا انتظار کر نا چاہیے ٗ میں حیران ہوں کہ پیپلز پارٹی کرپشن کے خلاف بات کرتی ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال...










