وفاقی وزیر خزانہ سے یورپی یونین کے سفیر کی ملاقات ٗ مختلف شعبوں میں مزید تعاو ن بڑھانے پر اتفاق

 
0
386

اسلام آبادجولائی17 (ٹی این ایس) پاکستان اور یورپی یونین نے مختلف شعبوں میں مزید تعاو ن بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔ پیر کو وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے یورپی یونین کے سفیر جین فرانکوئس نے ملاقات کی۔ وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اقتصادی تعاون سے متعلق معاہدوں پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر انہوں نے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا