اسلام آباد
اسلام آباد ہائیکورٹ کاسابق مشیر وزیراعلی سندھ نواب لغاری کے مبینہ اغواکے خلاف دائر درخواست پر مغوی کو پیش کرنے کا حکم
TNS World -0
اسلام آبادجولائی20 (ٹی این ایس)سلام آباد ہائی کورٹ نے سابق مشیر وزیراعلی سندھ نواب لغاری کے مبینہ اغواہ کے خلاف دائر درخواست پر مغوی کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 26جولائی تک ملتوی کر دی ۔جمعرات کو عدالت عالیہ کے جسٹس محسن اختر کیا نی پر مشتمل سنگل بینچ نے سماعت کی تو اس موقع پر آئی...
قومی
مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ لاہور کے زیر اہتمام وزیر اعظم نواشریف کے ساتھ اظہار یکجہتی کنونشن کا انعقاد
TNS World -
لاہور جولائی20(ٹی این ایس ) پاکستان مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ لاہور کے زیر اہتمام وزیر اعظم میاں نواشریف کے ساتھ اظہار یکجہتی کنونشن کا انعقاد،شائستہ پرویز ملک عظمیٰ بخاری ،صبا صادق،میری گل، اور عظمی زعیم قادری نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین سازشیں کرنیوالوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنکر کھڑی ہیں،کسی کا باپ بھی...
قومی
شریف فیملی کی تضادات سے بھرپور دستاویزات کا ’’پارٹ ٹو‘‘ بھی فلاپ ہو گیا ہے‘عبدالعلیم خان
TNS World -
لاہورجولائی20(ٹی این ایس ) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ شریف فیملی کی تضادات سے بھرپور دستاویزات کا پارٹ ٹو بھی فلاپ ہو گیا ہے اور خود سرکاری وکیل کا غلطیوں کا اعتراف حکومتی کشتی میں پہلا سوراخ ہے جس کے بعد اسے ڈوبنے سے کوئی نہیں بچا سکتا ۔اپنے ایک بیان...
قومی
غیر معمولی بارشوں ، سیلابی صورت حال کے دوران ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے تمام ادارے ریڈ الرٹ رہیں ‘صوبائی وزیر
TNS World -
لاہورجولائی20(ٹی این ایس) صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب و چیئرمین کیبنٹ کمیٹی برائے فلڈ ملک ندیم کامران نے کہا ہے کہ حالیہ مون سون سیزن کے دوران غیر معمولی بارشوں اور سیلابی صورت حال اور دریاؤں میں طغیانی کے دوران ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تمام ادارے ریڈ الرٹ رہیں کسی ادارے کی غفلت یا کوتاہی...
اسلام آبادجولائی20 (ٹی این ایس)پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایل او سی پر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد کی شہادت پر شدید احتجاج کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر جنرل (سارک و جنوبی ایشیاء) نے جمعرات کو بھارتی...
قومی
پنجاب بھر میں ڈویژن کی سطح پر فیکلٹی ڈویلپمنٹ اکیڈمیز بنا رہے ہیں‘ سید رضا علی گیلانی
TNS World -
لاہور(ٹی این ایس) پنجاب بھر میں ڈویژن کی سطح پر فیکلٹی ڈویلپمنٹ اکیڈمیز بنا رہے ہیں، تمام ضروری سہولیات سے آراستہ فیکلٹی ڈویلپمنٹ اکیڈمیز اساتذہ کی صلاحیتوں میں نکھار پیداکریں گی،پنجاب بھر کے سرکاری کالجز کو تین کیٹگریز میں تقسیم کیا ہے؛ Aکیٹگری میں اگلے برس سے 4سالہBSپروگرام شروع کر رہے ہیں، بعد ازاں BاورCکیٹگری میں بھی بی ایس...
اسلام آباد جولائی20 (ٹی این ایس)قائد حزب اختلاف خورشید احمد شاہ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر کے مطابق ریکارڈ فراہم کریں۔خط کے مطابق وزیراعظم نے 16 مئی کو تقریر میں کہا کہ ان کے پاس تمام دستاویزات ہیں ٗدبئی اور جدہ کی تمام...
لاہورجولائی20(ٹی این ایس) پاکستان کا 70ویں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منانے کے لئے محکمہ اطلاعات و ثقافت حکومت پنجاب کے زیر اہتمام ماہ اگست میں رنگارنگ تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ یہ بات صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت مجتبیٰ شجاع الرحمن کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بتائی گئی ۔سیکرٹری اطلاعات جہانگیر انور ، ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات...
اسلام آباد
پی ایس 114 میں پیپلزپارٹی کی جیت علاقی کی عوام کیلئے نقصان دہ ثابت ہوگی ٗ فاروق ستار
TNS World -
اسلام آباد جولائی20 (ٹی این ایس)ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاہے کہ پی ایس 114 میں پیپلزپارٹی کی جیت علاقی کی عوام کیلئے نقصان دہ ثابت ہوگی ٗ فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتے ہیں ٗ الیکشن ٹربیونل سے بھی رجوع کیا جائیگا ۔ جمعرات کو...
اسلام آباد
افغانستان میں 40 سال سے جاری شورش دہشت گردی کی وجہ ہے ٗافغان مسئلے کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں ٗ پاکستان
TNS World -
اسلام آباد جولائی20 (ٹی این ایس) پاکستان نے کہاہے کہ افغانستان میں 40 سال سے جاری شورش دہشت گردی کی وجہ ہے ٗافغان مسئلے کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں ٗ پاکستان، افغانستان میں امن اور مفاہمت کے قیام کے لیے اپنا کردار جاری رکھے گا ٗ بھارت کی جانب سے رواں برس جنگ بندی کی 580 بار خلاف...

















