اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ہائیکورٹ میں منعقد ہوئے، جہانگیر اسلم پینل بلا مقابلہ منتخب

 
0
456

اسلام آباد جنوری 17 (): اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات ہائیکورٹ میں منعقد ہوئے، جہانگیر اسلم پینل بلا مقابلہ منتخب، اے آر وائی نیوز کے نمائندہ خصوصی جہانگیر اسلم بلوچ صدر ایک سال کے لئے منتخب، فرخ نواز بھٹی جنرل سیکرٹری کے عہدے پر منتخب ہوئے، سینئیر نائب صدر راجہ اسرار، نائب صدر، ضمیر حیدر منتخب ہوئے، سینئیر جوائنٹ سیکرٹری، راجہ محمد وسیم عباسی، جوائنٹ سیکرٹری محمد اسد منتخب ہوئے، فانس سیکرٹری منصور ظفر، سیکرٹری اطلاعات اظہار خان نیازی منتخب ہوئے، گورننگ باڈی کے لئے سید محمد یاسین ہاشمی، مظہر شیخ، رائو شائد، میاں مدثر، عمر فاروق، شبیر سہام منتخب ہوئے، الیکشن کمیٹی کے چیرمین عامرہ بتول ایڈووکیٹ اور نیئر وحید راوت نے انجام دیئے۔