چیئر مین پیمرا سلیم بیگ سے پی ایف یو جے کے وفد کی ملاقات

 
0
129

چیئر مین پیمرا سلیم بیگ سے پی ایف یو جے کے وفد کی ملاقات ،وفد میں صدر پی ایف یو جے افضل بٹ، صدر نیشنل پریس کلب انور رضا، سیکریٹری فنانس نیئر علی شامل تھیں، چیئر مین پیمرا نے اے آر وائی کی ملک بھر میں عدالتی فیصلے کے مطابق آج ہی نشریات بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ۔