پوٹھوہار ڈویژن پولیس کا فوری ایکشن، گیارہ سالہ معذور بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ گرفتار

 
0
437

راولپنڈی جنوری 18 (ٹی این ایس): پوٹھوہار ڈویژن پولیس کا فوری ایکشن، گیارہ سالہ معذور بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق درخواست گزار نے کہا کہ بچی سامان لینے گھر کے قریبی سٹور پر گئی، دوکاندارنے بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کیں اور زیادتی کی کوشش کی۔ واہ کینٹ پولیس نے متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا۔ پولیس نے فوری مقدمہ درج کر کے ملزم رفیق کو گرفتار کر لیا۔ بچوں پر کسی بھی قسم کا تشدد یا استحصال نا قابل برداشت ہے، ایس پی پوٹھوہار