راولپنڈی تھانہ ایئر پورٹ 7 سالہ بچی سے زیادتی قتل کا ملزم مقتولہ بچی کا حقیقی چچا نکلا ملزم کا اعتراف جرم

 
0
378

راولپنڈی نومبر 23 (ٹی این ایس): مدعی مقدمہ والد نور اللہ سے ہیومن ٹیرین لا ایسوسی ایٹ کے سینئر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سید مسعود شاہ سمیت انکی ٹیم ‎کا اظہار افسوس انسانی حقوق کی بنیادوں پر مقدمے کی مکمل پیروی کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے سینئر ایڈووکیٹ سید مسعود شاہ نے کہا فرشتہ نما بچی سے زیادتی اور قتل کے واقعہ پر دلی افسوس ہوا انہوں نے پولیس کی بروقت کارروائی کو سراهتے ہوئے کہا کہ میں اپنی ٹیم کے ہمراہ پولیس تفتیشی افسر سے مل کر کیس میں ملزم کو قرار واقعی سزا دلواؤں گا مدعی مقدمہ بچی کے والد کا سینئر ایڈووکیٹ سید مسعود شاہ اور انکی ٹیم کی همدردی اور انسانی حقوق کی بنیادوں پر مقدمے کی پیروی پر اظہار تشکر