کلر سیداں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، 4 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

 
0
366

راولپنڈی جنوری 28 (ٹی این ایس): کلر سیداں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، پولیس ذرائع کے مطابق 4 بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، 5 کلو سے زائد چرس برآمد، گرفتار ملزمان میں شبیر حسین، محمد زبیر، محمد فیصل اور حمید اللہ شامل ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمات درج، تفتیش جاری، معاشرے سے منشیات کے ناسور کو ختم کرنا پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ سی پی او محمد احسن یونس کی صدر ڈویژن پولیس کو شاباش، کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایت پولیس