آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے 27 ڈی ایس پیز کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے احکامات جاری کردئیے

 
0
480

لاہور جنوری 18 (ٹی این ایس): آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے 27 ڈی ایس پیز کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے احکامات جاری کردئیے،
وقا ص خان کو ایس ڈی پی او مری،ذوالفقار علی کو ایس ڈی پی او گوجر خان تعینات کردیا گیا،
عمران خان کو ایس ڈی پی او نیو ٹاﺅن راولپنڈی جبکہ بابر مرتضی کو پی ایچ پی تعینات کردیا گیا،
طارق پرویز کو ایس ڈی پی او حضوری جھنگ،محمد طاہر کو ایس ڈی پی او سول لائن فیصل آباد تعینات کردیا گیا
غلام عباس کو ایس ڈی پی او گلبرگ فیصل آباد، شاہد صدیق کو ایس ڈی پی او سٹی جہلم تعینات کردیا گیا
وقار ناصر کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن تھری ،امتیاز الرحمن کو ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز قصور تعینات کردیا گیا
سید اشفاق حسین کو ایس ڈی پی او ننکانہ صاحب ،انجم شہزاد کی خدمات ٹریفک پنجاب کے سپرد کردی گئی
منصور ناجی کو ڈی ایس پی رنگ روڈ،محمد اختر کو ڈی ایس پی لیگل خوشاب تعینات کردیا گیا
شاہد بٹ کو ڈی ایس پی ،پی ایچ پی ،محمد عظیم کو ڈی ایس پی ایس پی یو تعینات کردیا گیا
محمد مسعود کو ایس ڈی پی او صدر ڈی جی خان،محمد وسیم کو ٹریفک پنجاب میں تعینات کردیا گیا
شاہد اکرام کو ایس ڈی پی او فیروزوالہ ،علی اختر کو ایس ڈی پی او ٹبی سٹی تعینات کردیا گیا
بابر انور کو سپیشل برانج سے سی پی او میں رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں
محمد عثمان کو سپیشل برانچ میں ،یعقوب اعوان کو ڈی ایس پی سی آئی اے صدر تعینات کردیا گیا
اقبال شاہ کو ایس ڈی پی کاہنہ ،غلام عباس کو ایس ڈی پی او صدر شیخوپورہ تعینات کردیا گیا
رانا اشفاق کو ایس ڈی پی او اچھرہ، تاثیر ڈار کو ڈی ایس پی پنجاب کانسٹیبلری تعینات کردیا گیا