وزیراعظم عمران خان سے شاہ زین بگٹی کی ملاقات

 
0
317

اسلام آباد ۔ 31 جنوری (ٹی این ایس) وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر بھی ملاقات میں موجود تھے۔