متحدہ علماء محاذ کے تحت امن و یکجہتی کشمیرو فلسطین سیمینار( کل)ہوگا

 
0
347

کراچی جولائی21(ٹی این ایس )متحدہ علماء محاذ پاکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین ا نصاری کی دعوت پر مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین کی زیر صدارت امن و یکجہتی کشمیرو فلسطین سیمینارکل بروز اتوار شام 5بجے مرکزی سیکریٹریٹ A-1 بلاک 1گلشن اقبال میں منعقد ہوگا جس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء مشائخ و سیاسی زعماء کشمیر و فلسطین پر بھارتی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف اظہار خیال کریں گے۔