راولپنڈی پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی، 15000 پتنگیں برآمد

 
0
743

راولپنڈی فروری 20 (ٹی این ایس): راولپنڈی پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی، 15000 پتنگیں برآمد، ریس کورس پولیس نے پتنگ فروش کو گرفتار کر کے 15000 پتنگیں برآمد کر لیں۔ پتنگ فروش راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں پتنگیں سپلائی کرتا ہے، ملزم گلزیب حبیب کے خلاف کاروائی ایس ایچ او تھانہ ریس کورس سردار پرویز کی ٹیم نے کی۔ ملزم کے خلاف کائیٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے، پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کے احکامات پر کریک ڈاؤن کا حصہ ہے، ایس پی پوٹھوہار سید علی