نصیر آباد پولیس نے درندہ صفت استاد گرفتار کر لیا۔ ملزم غلام شبیر درزی نے نوعمر شاگرد کے ساتھ غیر اخلاقی حرکتیں کیں اور زیادتی کرنے کی کوشش کی

 
0
961

راولپنڈی فروری 20 (ٹی این ایس): نصیر آباد پولیس نے درندہ صفت استاد گرفتار کر لیا۔ ملزم غلام شبیر درزی نے نوعمر شاگرد کے ساتھ غیر اخلاقی حرکتیں کیں اور زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ ایس پی پوٹھوہار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او نصیر آباد کو فوراً ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کرنے کا حکم دیا۔ بچوں سے زیادتی اور استحصال کے سلسلہ میں راولپنڈی پولیس کی پالیسی کلیر ہے، ایس پی پوٹھوہار سید علی