سینیٹر رحمان ملک کا سٹاپ اینڈ کمانڈ کالج کوئٹہ میں شرکاء سے خطاب

 
0
420

کوئٹہ فروری 25 (ٹی این ایس): سینیٹر رحمان ملک کا سٹاپ اینڈ کمانڈ کالج کوئٹہ میں شرکاء سے خطاب، انھوں نے ملٹری افسران کو نیشنل سیکورٹی کو درپیش اندرونی و بیرونی خطرات پر لیکچر دیا، اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر کے مختلف پہلو پر روشنی ڈالی، ان کا کہنا تھا کہ مودی پورے خطے کے امن ا اماں کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ پروکسیز وارز کے ذریعے مودی نہ صرف پاکستان بلکہ سارے ہمسائے ممالک میں تخریب کاریاں کرا رہا ہے۔