سینیٹر رحمان ملک کی وزیراعلی بلوچستان جام کمال سے ملاقات

 
0
515

کوئٹہ فروری 25 (ٹی این ایس): سینیٹر رحمان ملک کی وزیراعلی بلوچستان جام کمال سے ملاقات، ملاقات میں بلوچستان میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا، سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ جلد بلوچستان کا دورہ کریگی، دورہ بلوچستان کے دوران سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ صوبے کی مالی ضروریات و سیکورٹی کے معاملات دیکھی گی۔