شہباز شریف نے فوری وطن واپسی مریم نواز کی لندن روانگی سے مشروط کر دی ۔

 
0
12256

لندن فروری 29 (ٹی این ایس): ذرائع کے مطابق صدرمسلم لیگ ن اوراپوزیشن لیڈرشہباز شریف نے پارٹی رہنماوَں سے رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے پارٹی کے سینئر رہنماوں کو فوری وطن واپس نہ آنے کا عندیہ دےدیا۔ ذرائع کے مطابق صدرن لیگ کا کہنا ہے کہ مریم نوازلندن پہنچیں گی تو ملک واپس آ سکوں گا۔ نوازشریف کو اس حالت میں تنہا چھوڑ کر نہیں آسکتا۔