میاں شہباز احمد ایڈووکیٹ فلمسٹار میرا کے وکیل مقرر

 
0
6441

لاہور مارچ 05 (ٹی این ایس): فلمسٹار میرا نے اپنا وکیل تبدیل کر لیا سردار بلخ شیر کھوسہ کی جگہ میاں شہباز احمد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ مقرر
عدنان انجم گوندل سول جج لاھور کی عدالت میں فلمسٹار ارتضی رباب میرا کے خلاف زیر سماعت دو مقدمات میں اپنے دفاع کے لیے میرا نے میاں شہباز احمد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو اپنا وکیل مقرر کر لیا جو مورخہ 4 مارچ کو عدالت میں ارتضی رباب میرا کے وکیل کے طور پر عدالت میں پیش ہوئے اور جج کے سامنے اپنی کلائنٹ کا موقف پیش کیا اور مزید بحث کے لئے آئندہ پیشی 6 اپریل تک عدالت سے مہلت مانگی