پاکستان ریڈ کریسنٹ کے زیراہتمام تقسیم سرٹیفیکٹ (فرسٹ ایڈ) پروگرام کا انعقاد کیا گیا

 
0
293

پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد کراچی میں پاکستان ریڈ کریسنٹ نے اپر سکول کورس ٹریننز کو فرسٹ ایڈ کورس کروائے گیے
تقریب کے مہمان خصوصی جناب ناصر آفتاب ڈی آئی جی ٹریننگ سندھ تھےاور ان کے ہمراہ پرنسپل پولیس ٹریننگ کالج شوکت کھٹیان بھی شریک ہوئے
فرسٹ ایڈ کے کورس جو کہ مختلف ادوار میں مکمل کرائے گئے
تقریب کے آخر میں فرسٹ ایڈ کورس مکمل کرنے والے افسران میں سرٹیفکٹ تقسیم کئے گئے
کراچی مارچ 04 (ٹی این ایس) کراچی پاکستان ریڈ کریسنٹ کے زیراہتمام تقسیم سرٹیفیکٹ (فرسٹ ایڈ) پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ جبکہ پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد کراچی میں پاکستان ریڈ کریسنٹ نے اپر سکول کورس ٹریننز کو فرسٹ ایڈ کورس کروائے گیے دوسرے جانب تقریب کے مہمان خصوصی جناب ناصر آفتاب ڈی آئی جی ٹریننگ سندھ تھےاور ان کے ہمراہ پرنسپل پولیس ٹریننگ کالج شوکت کھٹیان بھی شریک ہوئے ۔ جبکہ فرسٹ ایڈ کے کورس جو کہ مختلف ادوار میں مکمل کرائے گئے ۔ جبکہ تقریب کے آخر میں فرسٹ ایڈ کورس مکمل کرنے والے افسران میں سرٹیفکٹ تقسیم کئے گئے