اسلام آباد ۔ 7 مارچ (ٹی این ایس) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی ،, ترقی واصلاحات اسدعمر نے کہاہے کہ کراچی کو جدید اورترقی یافتہ شہربنانا موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ ہفتہ کویہاںجاری بیان میں انہوں نے کہاکہ کراچی میں 5 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح ہورہاہے جن میں تین فلائی اوور اور سڑکوں کے تین منصوبے شامل ہیں۔انہوں نے کہاکہ کراچی کو جدید اورترقی یافتہ شہر بنانا موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔