ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل فیض حمید کی والدہ کی نماز جنازہ آبائی علاقے لطیفال میں ادا کردی گئی، سینیٹر رحمان ملک کی نماز جنازہ میں شرکت

 
0
506

اسلام آباد مارچ 16 (ٹی این ایس): ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل فیض حمید کی والدہ کی نماز جنازہ آبائی علاقے لطیفال میں ادا کردی گئی، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کی نماز جنازہ میں شرکت۔ سینیٹر رحمان ملک کا ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید و اہل خانہ سے اظہار تعزیت۔ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، سینیٹر رحمان ملک